ناشپاتی پروڈکشن کے شومیں ایم کیو ایم سیکٹرانچارجز کاریکارڈ لگادیاگیا،عنوان تھا سیکٹر انچارجز کی بچی

ناشپاتی پروڈکشن کے پروگرام ٹو بی آنسٹ میں معروف اداکار مانی نے بطور مہمان شرکت کی۔ اس پروگرام کا ایک حصہ سوشل میڈیا پر مشہور ہوگیا جس میں ایم کیو ایم کے عہدیدار سیکٹر انچارجز کا مذاق اڑایا گیا ہے۔ کراچی کے رہنے والے ایم کیو ایم سیکٹر انچارج کی اہمیت جانتے ہیں کیونکہ ان کے ماتحت کئی سو کارکنان ہوتے تھے اور یہ پارٹی کو مینیج کرتے تھے۔ سیکٹر انچار جو کہہ دے وہ آخری بات ہوتی تھی۔

اس سیگمنٹ میں بتایا گیا کہ کس طرح ایک کالج میں سیکٹر انچارج کی پسند لڑکی کے ایک دوست کو سیکٹر انچارج نے اغوا کرایا۔ اور پھر ڈرا دھمکا کر چھوڑ دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں