علی ظفر کا ڈاکٹروں کو خراج تحسین، ملی نغمہ ٹوئٹر پر ریلیز کیا

علی ظفر نے کرونا وائرس کے دوران خدمات انجام دینے والے ڈاکٹروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اس کے لیئے انہوں نے ایک ملی نغمہ گیا جسے ٹوئٹر پر ریلیز کیا۔

مشہور ملی نغمہ یہ وطن تمھارا ہے تم ہو پاسباں اس کے۔ علی ظفر نے گا کر ڈاکٹروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے ان کے ٹوئٹر اکاوئنٹ پر ڈاکٹرز نے بڑی تعداد میں ان کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں