امریکا میں کرونا سے ایک روز میں 2ہزار35افراد ہلاک،صدر ٹرمپ کا لاک ڈاون میں نرمی کا فیصلہ

امریکا میں ایک اور کورونا وائرس سے دو ہزار 35 افراد ہلاک ہوگئے دوسری طرف امریکی صدر ٹرمپ نے معیشت کی بحالی کے لیئے لاک ڈاون میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی اداروں کے مطابق امریکہ میں دو لاکھ افراد کرونا وائرس سے ہلاک ہوسکتے ہیں ۔

مریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں 33 ہزار نئے مریضوں کے ساتھ مجموعی تعداد 5 لاکھ 2 ہزار 876 ہو گئی جبکہ ہلاکتیں 18 ہزار 747 ہو چکی ہیں۔

کورونا کے امریکا میں 4 لاکھ 56 ہزار 815 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں جن میں سے 10 ہزار 917 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 27 ہزار 314 کورونا مریض اب تک صحت یاب ہوئے ہیں۔

نیویارک میں آج بھی 777 افراد جان سے گئے جبکہ یہاں کورونا سے مجموعی ہلاکتیں 7 ہزار 844 ہوگئیں۔

امریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں 33 ہزار نئے مریضوں کے ساتھ مجموعی تعداد 5 لاکھ 2 ہزار 876 ہو گئی جبکہ ہلاکتیں 18 ہزار 747 ہو چکی ہیں۔

کورونا کے امریکا میں 4 لاکھ 56 ہزار 815 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں جن میں سے 10 ہزار 917 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 27 ہزار 314 کورونا مریض اب تک صحت یاب ہوئے ہیں۔

نیویارک میں آج بھی 777 افراد جان سے گئے جبکہ یہاں کورونا سے مجموعی ہلاکتیں 7 ہزار 844 ہوگئیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایک بڑا فیصلہ لینے جارہے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ یہ فیصل درست ثابت ہوگا۔ امریکا میں کئی کمپنیاں، بینکس اور فیکٹری مالکان کاروبار شروع کرنے کی اپیلیں کرچکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں