پاکستان میں پہلا روزہ 14اپریل کو ہوگا، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری

پاکستان میں رمضان کا چاند تیرہ اپریل کو نظر آئے گا جبکہ پہلا روزہ چودہ اپریل کو ہوگا، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مطابق تیرہ اپریل کو مطلع صاف ہوگا اور چاند کرچی لاہور اسلام آباد پشاور میں دیکھا جاسکے گا۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بھی تیرہ اپریل کو منعقد ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں