این95ماسک ایجاد کرنے والے پیٹر سائی کا ریٹائرمنٹ ختم کرنے کا اعلان

مانیٹرنگ ڈیسک: این 95ماسک تائیوان کے ایک شہری پیٹر سائی نے ایجاد کیاتھا انہوں نے اب اپنی ریٹائرمنٹ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پیٹر سائی نے ماسک کا فلٹریشن میٹریل تیار کیا تھا جس کا پیٹنٹ 1995میں رجسٹرد کرایا تھا

پیٹر سائی 1981میں امریکہ کی شہریت اختیار کرگئے تھے۔اور کافی عرصے سے ریٹاءرمنٹ کی زندگی گزار رہے تھے۔ ایک امریکی نیوز چینل کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اب ان کا بڑا ٹاسک ہے کہ اس ماسک کو کسطرح اسٹریلائز کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں