پاکستان کے شمالی علاقے میں گلیشیئر پھٹ گیا،

مانیٹرنگ ڈیسک: قومی اسمبلی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شمالی علاقہ جات کے علاقے ولنگول میں ایک گلیشیئر پھٹ گیا ہے جس کی وجہ سے کئی دیہات زیر آب آگئے ہیں

جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی عبدالکبر چترالی کا کہنا تھا کہ متعدد گاوں زیرآب آنے سے لوگ وہاں محصور ہیں۔ لوگوں کے پاس کھانے پینے کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں