حلیمہ سلطان اب کیو موبائل کے اشتہار میں آئیں گی

کراچی (بزنس ڈیسک) ارتغرل کی ہیروئن حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسرا کیو موبائل کے ویو میکس پرو کی برانڈ ایمبسیڈر ہوں گی

کیو موبائل کے چیئرمین اور سی ای او ذیشان اختر کا کہنا ہے کیو موبائل پہلا برانڈ ہے جن کی مارکیٹنگ کمپئن میں ڈرامہ ارتغرل میں کردار کرنے والے فنکار شامل ہورہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جدید خطوط پر مارکیٹنگ ٹیکنک اور پاکستانی اور غیرملکی سیلیبریٹیزکی انڈورسمنٹ حاصل کرنے کا اعزاز کیو موبائل کے پاس ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں