پاکستان فوج میں پہلی خاتون افسر کی لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پرترقی

اسلام آباد: جدید خطوط پر چلنے والی پاکستانی فوج نے ایک اور نئی روایت قائم کردی ہے۔ پاکستانی فوج میں پہلی بار ایک خاتون فوجی افسر کو لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

میجر جنرل نگار جوہر، ستارہ امتیاز ملٹری، کو لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ لیفٹننٹ جنرل نگار جوہر کا تعلق ڈسٹرک صوبی کے علاقے پنج پیر سے ہے ۔ انہیں پاکستان آرمی کا پہلاخاتون سرجن جنرل کے عہدے پر ترقی ملنے کا اعزاز بھی حاصل ہوا ہے۔۔

پاکستانی فوج کے مختلیف شعبوں میں خواتین بڑی تعداد میں کام کررہی ہیں۔ جبکہ پیرا ملٹری فورسسز میں جیسے سندھ اور پنجاب رینجرز میں باقاعدہ طور پر خواتین فورس موجود ہیں ۔

ajor General Nigar Johar, HI (M) promoted as Lieutenant General. She is the 1st female officer to be promoted as Lieutenant General. The officer has been appointed as 1st female Surgeon General of Pak Army. Lieutenant General Nigar Johar hails from Panjpeer, District Swabi KPK.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں