زینٹیک اب نہیں ملے گی، کمپنی نے گولیاں مارکیٹ سے اٹھانا شروع کردیں

کراچی: گلیکسو اسمتھ کلائن نے اعلان کیا ہے یہ زینٹک دوا واپس لے لی جائیں گی ۔ یہ فیصلہ زینٹک میں موجود مضر کیمیکلز کی وجہ سے کیا گیا ہےک

کمپنی نے کراچی اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے اعلان میں کہا کہ این ڈی ایم ے یعنی این نائٹرو سوڈیئم تھالمائن کی وجہ سے اس پروڈکٹ کو مارکیٹ سے اٹھایا جارہا ہے۔ امریکی ڈرگ اتھارٹی نے اپریل میں تمام کمپنیوں کو کہا تھا کہ این ڈی ایم اے کی زیادہ تعداد جس پروڈکٹ میں موجود ہے اسے مارکیٹ سے ہٹا دیا جائے۔

گلیکسواسمتھ کلائن کی یہ دوا معدے کی جلن کے لیئے زیادہ استعمال ہوتی ہے۔

این ڈی ایم اے کے زیادہ استعمال سے کینسر کا مرض ہونے کا لاحق ہوتا ہے اس کے انکشاف کے بعد ایف ڈی اے نے اس دوا کا استعمال ترک کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں