پاکستان میں موبائل فون تیار ہوں گے، پالیسی منظور کرلی گئی

اسلام آباد سے بزنس رپورٹر: پاکستان میں اب موبائل فون تیار کیئے جاسکیں گے اس کےلیئے قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پالیسی کی منظوری دیدی ہے۔

پاکستان میں ابتک موبائل فون یا تو امپورٹ ہوتے تھے یا پھر پاکستان میں اسمبل کیئے جاتے تھے لیکن نئی پالیسی کی منظوری کے بعد اب پاکستان میں موبائل فون مینوفیکچر کیئے جائیں گے جس کے لیئے حکومت نے کئی ٹیکس مراعاتیں بھی رکھی ہیں۔ موبائل فون کی صنعت تیزی سے پاکستان میں بڑیصنعت بننے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اسوقت پاکستان میں سالانہ کئی کروڑ موبائل فون درآمد کیئے کاتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں