لاک ڈاون میں نرمی۔۔کیا کھلے گا کیا بند رہے گا


وزیراعظم نے مرحلہ وار لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس میں کون سے کاروبار کھلیں گے اور کون سے نہیں ان کی تفصیل اسطرح ہے

اسکول، ٹرین، بس سروس اور فضائی آپریشن بند رکھنے کا فیصلہ
*‏چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
*‏محلے کی دکانیں بھی کھولنے کا فیصلہ
*‏سحری کے بعد بھی دکانیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
*‏اسپتالوں کی او پی ڈیز بھی کھولنے کا فیصلہ
*‏ہارڈ ویئر اسٹورز کو بھی پورے ملک میں کھولا جائےگا،
*‏پاکستان کے دیہاتوں کے اندر موجود دکانوں کو کھولا جائے گا،
*‏تمام تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رہیں گے،
*‏تمام کالجز ، یونیورسٹیاں بھی 15 جولائی تک بند رہیں گی،
*‏نویں،دسویں،گیارہویں،بارہویں جماعت کےطلبا کوسابقہ نتائج پراگلی کلاسزمیں ترقی دی جائیگی ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں