سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہیں دینے کا اعلان

وفاقی حکومت نے عید سے پہلے سرکاری ملازمین کو تن خواہیں دینے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق پچیس مئی سے پہلے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تن خواہیں دیدی جائیں گی۔

تاہم صوبائی حکومتوں نے عید سے پہلے تن خواہیں دینے کی پالیسی ابھی نہیں دی ہے۔

عید چوبیس یا پچییس مئی کو ہونے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں