کسٹم سروسسز کے دو افسران ممبر ایف بی آراورعبدالرشید شیخ ڈی جی انٹیلی جنس تعینات

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کیئے گئے ہیں۔دوسری طرف ایف بی آر نے سیلز ٹیکس ریٹرن اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں مئی تک توسیع کردی ہے۔

کسٹم سروسسز کے گریڈ بیس اور اکیس کے گیارہ افسران کےتبادلے کیئے گئے۔ کسٹم سرس گریڈ اکیس کے افسر عبدالباسط چوہدری کو ممبر ایف بی آر تعینات کردیا گیا۔ گریڈ اکیس کے افسر سرفراز احمد وڑائچ بھی ممبر ایف بھی آر تعینات۔ گریڈ اکیس کے عبدالرشید شیخ ڈائریکٹر جنرل انٹیلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن تیعنات کیا گیا۔ ان لینڈ ریونیو کے گریڈ انیس اور گریڈ بیس کے اٹھائیس افسران کے تبادلے اور نئی تقرریاں کی گئی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں