پاکستان کی دو دستاویزیز فلموں نے نیویارک فیسٹول میں ایوارڈز جیت لیئے

نیویارک فیسٹول میں پاکستانی فلم ساز شہزاد حمید احمد کی دستاویزی فلموں ’وائٹر شیڈز آف ٹیرر ‘ اور ’ کاٹ اِن دا کراس فائر‘ نےدو ایورڈز حاصل کرلیے۔

شہزاد حمید کی دستاویز فلم وائڈر شیڈز آف ٹیئرز نے ’ہیومن کنسرن‘ کی کیٹیگری میں سلور ایوارڈ حاصل کیا۔ فلم ساز نے اس فلم م یں نسل پرستی اور دہشت گردی کو دکھانے کے لیے تفتیش کی غرض سے ناروے، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا سفر کیا۔

نیویارک فیسٹول 2020 کے ہیومین رائٹس یا انسانی حقوق کی کیٹیگری میں شہزاد حمید احمد کی جنگ زدہ افغانستان کے مسائل پر مبنی دستاویزی فلم ’کاٹ اِن دا کراس فائر‘ کانسی ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں