صنعتوں کے لیئے گیس اور بجلی کےبلز میں ریلیف، ای سی سی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد سے بزنس رپورٹر: صنعتوں کو بجلی اور گیس کے بلز میں ریلیف فراہم کرنے کی تجویز پرغور کل اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا
اجلاس کی صدارت ڈاکٹر حفیظ شیخ کریں گے . اجلاس میں وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت صنعتوں کو بجلی، گیس کے بلز میں رعایت دینے کی تجویز پر فیصلہ کیا جائے گا. وزارت صنعت و پیداوار نے چھوٹے کاربار کے لیئے امدادی پیکیج کی تجویز بھی ایجندے میں شامل کی ہے. توقع کی جارہی ہے کہ چھوٹے کاروبار کے لیئے امدادی پیکیج کا فیصلہ بھی کل کرلیا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں