ٹیکسٹ بم سےآئی فون، آئی پیڈ رکھنے والے ہوشیار رہیں

ٹیکنالوجی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ٹیکسٹ بم تیزی سے پھیلایا جارہا ہے جو آئی فون، آئی پیڈ اور میک کمپیوٹر کو کریش کردیتا ہے۔ کہا جارہا ہے کہہ یہ ٹیکسٹ بم ان ڈیوائس پر بھیجا جارہا ہے جن پر آئی او ایس اپڈیٹ ہوچکا ہے۔ ماہرین کے مطابق ایک ٹیکسٹ میسیج تھریڈ کے ساتھ آتا ہے اس میں ایموجی ہوتی ہے۔ کبھی اٹلی کے پرچم کی ایموجی تو کبھی کسی اور ملک کے پرچم کی ایموجی بناکربھیجا جاتا ہے جیسے ہی اسے کھولا جاتا ہے یہ فون کو کریش کردیتا ہے جبکہ بعض فونز اور آئی پیڈ کی اسکرین کو جام کردیتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس خرابی سے ایپل کمپنی واقف ہے لیکن اس نے ابھی تک وارننگ جاری نہیں

ماہرین کاکہنا ہے کہ اس خرابی کی دوری کے لیئے ایک پیچ یعنی حل ریلیز کردیا گیا ہے جو آئی او ایس 13.4.5کےبیٹا ورژن کے لیئے جاری کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں