ارطغرل غازی یکم رمضان سے پی ٹی وی پر نشر ہونا شروع ہوگیا

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر اردو زبان میں ڈب کی جانے والی اسلامی تاریخ پر مبنی شہرہ آفاق ترک سیریز  کو’دیرلیش ارطغرل‘ رمضان میں ’ارطغرل غازی‘ کے نام سے سرکاری ٹی پر نشر کیا جانے لگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ تیرہویں صدی میں مسلمانوں کی عالمی فتوحات کی عکاسی کرتا ترک ڈرامہ ’ارطغرل غازی‘ یکم رمضان سے روزانہ رات 9 بجکر 10 منٹ پرپی ٹی وی ہوم پر نشر کیا جارہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں